: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 27 جنوری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں محبو ب نگر ضلع کے کو می ر یڈ ی پلی گا و ں ‘ ا ڈ اکل پولیس ا سٹیشن کے حد و د میں دو مو ٹر کا رو ں کے آ پس میں ٹکر انے کی و جہ سے 7 افرا د ہلا ک ہو گئے ۔ ا ڈا کل پو لیس کے مطا بق‘ نا ند یڑ جا رہی مو ٹر کا ر نے توا ز ن کھو دیا اور رو ڈ ڈیوا ڈر سے ٹکرا گئی اور سا منے سے آ رہی اننووا گا ڑی
کو ٹکر دے دی ۔ مو ٹر کا ر میں سفر کر رہے 6 افرا د کی جا ئے حا د ثہ پر ہی مو ت و ا قع ہو گئی جبکہ سا منے سے آ رہی اننووا گا ڑی میں سفر کر رہے ایک شخص کی بھی جا ئے حا د ثہ پر ہی مو ت وا قع ہو گئی ۔ اس حا د ثہ میں دو نو ں گا ڑیا یو ں کو ز بر دست نقصا ن پہنچا ہے ۔ کو تھا کو ٹہ ا نسپکٹر ڈی کشن اور سب انسپکٹر نے مقا م حا د ثہ پر پہنچ کر نعشو ں کو پو سٹ ما رٹم کیلئے ڈ سٹر کٹ ہیڈ کو ار ٹر ‘ محبو ب نگر روا نہ کیا ۔